دہشت گرد پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سر زمین استعمال کر سکتے ہیں:امریکا

واشنگٹن(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد منظم ہو رہے ہیں، خدشہ ہے افغانستان پھر سے عالمی دہشت گردوں کی پناہ گاہ مزید پڑھیں

کولمبیا میں مٹی کا تودہ مسافر بس پر گرگیا؛ بچوں سمیت 33افراد ہلاک

بگوٹا(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کولمبیا میں موسلا دھار بارشوں کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جس میں اب تک 250 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں مزید پڑھیں

دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش کرنیوالی خاتون گرفتار

واشنگٹن(پوائنٹ پاکستان )غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں نجی ائیرلائن کا طیارہ ہیوسٹن سے کولمبس جارہا تھا کہ ایک خاتون مسافر نے دوران پرواز طیارے کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی۔ ایک اورمسافر نے خاتون کو روکنے کی کوشش کی مزید پڑھیں

ٹویٹر کو ایپل سٹور سے نکالنے کی دھمکی پر ایلون مسک کا جواب آ گیا

نیو یارک(پوائنٹ پاکستان)میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسلا اور سپیس ایکس کے بانی نے 28 نومبر کو ٹوئٹس میں ایپل کی جانب سے دی جانے والی دھمکی پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ سمارٹ فون کمپنی نے ٹوئٹر کیلئے اپنے مزید پڑھیں

امریکا: چھوٹا طیارہ بجلی کے ہائی ٹینشن تاروں میں الجھ کر پول سے ٹکرا گیا

اناپولس(پوائنٹ پاکستان ) امریکی ریاست میری لینڈ میں مسافر بردار چھوٹا طیارہ 100فٹ کی بلندی پر بجلی کی ترسیل کے مین ٹرانسمیشن تاروں میں الجھ کر پول میں پھنس گیا ،عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ مزید پڑھیں

سخت کووڈ پالیسی، چین میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

بیجنگ(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق گزشتہ تین روز سے جاری احتجاج کے دوران مظاہرین دارالحکومت بیجنگ، تجارتی مرکز شنگھائی سمیت دیگر کئی شہروں میں سڑکوں پر نظر آ رہے ہیں، جہاں انہوں نے سخت مزید پڑھیں

امن کے لیے شمالی کوریا کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں، چینی صدر

پیانگ یانگ(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے میزائل تجربات نے عالمی قیادت میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ امریکا، جاپان اور جنوبی کوریا نے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور مزید پڑھیں