5 ہزار لے کر بھارت آنے والی نورا فتیحی کے پاس اب کتنی دولت ہے؟

ممبئی(پوائنٹ پاکستان) 200 کروڑ بھارتی روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں نام آنے کے بعد کنیڈین اداکارہ، ماڈل اور ڈانسر نورا فتیحی بھارت میں شہ سرخیوں میں ہیں۔منی لانڈرنگ کا مرکزی ملزم نورا فتحی کو مہنگے تحائف دیتا تھا جس مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پیغمبر اسلام نبی پاک ﷺ کی حرمت سے متعلق روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم

پوائنٹ پاکستان وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے پیغمبر اسلام ﷺ کی حرمت سے متعلق دیئے گئے بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

جرمنی میں کورونا پابندیوں کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی

جرمنی(پوائنٹ پاکستان)غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، جرمن حکومت نے کوووڈ انیس کی نئی ممکنہ لہر کے خطرے کے پیش نظر سخت قواعد و ضوابط منظور کیے ہیں،جن پر عملدرآمد کرسمس کی تعطیلات کےبعد اٹھائیس دسمبر سے ہوگا۔ یورپ مزید پڑھیں

کڑکتی سردی میں کتیا نے ایک نومولود انسانی بچے کی جان کیسے بچائی-

بھارت(پوائنٹ پاکستان)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں کڑکتی سردی میں کتے نومولود کا سہارابن گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ کے گاؤں سریستال میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں کوئی سنگ دل شخص سخت سردی مزید پڑھیں

عراق کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے 12افراد ہلاک

بغداد(پوائنٹ پاکستان) عراق کے جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عراق کے کے جنوب مشرقی علاقوں میں تیز بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔اربل میں گلیاں اورگھرسیلابی پانی میں ڈوب گئے۔ مزید پڑھیں

امریکا میں ہیری پوٹرکا پہلا ایڈیشن 4 لاکھ 71ہزارڈالرز کی ریکارڈ قیمت پرفروخت

واشنگٹن(پوائنٹ پاکستان)امریکا میں شہرہ آفاق ہیری پوٹر کا پہلا ایڈیشن 4لاکھ 71 ہزارڈالرز کی ریکارڈ قیمت پرفروخت ہوگیا۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق 1997میں برطانیہ میں شائع ہونے والا ہیری پوٹر کا پہلا ایڈیشن امریکا کے مقامی نیلام گھرمیں فروخت کے مزید پڑھیں