بھارت کا جنگی جنون :ایٹمی صلاحیت کے حامل بیلسٹک میزائل کا تجربہ

نئی دہلی(پوائنٹ پاکستان) جارحیت پسند بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل اگنی-5 کا تجربہ کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جوہری صلاحیت کے حامل اگنی-5 کو مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے جو مزید پڑھیں

سیلاب سے بری طرح متاثر پاکستان کی تعمیرِنو اولین ترجیح ، اقوام متحدہ

نیویارک(پوائنٹ پاکستان) عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں جی 77 وزارتی کانفرنس میں سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کی طرف سے G77 اور چین کی خصوصی وزارتی کانفرنس بلانے کے بروقت اقدام کو بھی سراہا۔وزیر خارجہ مزید پڑھیں

ایلون مسک نے کئی نامور صحافیوں کے ٹوئٹر اکائونٹس معطل کر دیئے

نیویارک(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خبر رساں ادارے سی این این، نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے کئی صحافیوں کے ٹوئٹر اکائونٹس معطل کر دیئے گئے۔ان صحافیوں کے ٹوئٹر اکانٹس کو ایلون مسک کی مزید پڑھیں

کابل حملے کے بعد چین کا اپنے شہریوں کو افغانستان فوری چھوڑنے کا مشورہ

بیجنگ (پوائنٹ پاکستان)بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں ایک چینی ہوٹل پر حملے کے بعد بیجنگ نے افغانستان میں موجود اپنے تمام شہریوں کے فوری نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ ایک روز مزید پڑھیں

افغانستان؛ چین کے مہمان خانے کے نزدیک زوردار دھماکا

کابل(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغان دارالحکومت کابل ایک بار پھر دھماکے سے گونج اٹھا۔ دھماکے کا مقام چین کے حکام کا مہمان خانہ ہے جہاں چین سے آنے والے حکام مزید پڑھیں

زامبیا میں سڑک کنارے پھینکی گئیں 27تارکینِ وطن کی لاشیں برآمد

لوساکا(پوائنٹ پاکستان ) زامبیا کے دارالحکومت لوساکا کے شمال میں نگویرے کے علاقے میں سڑک کنارے سے 27غیر مقامی افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔مقامی پولیس کے ترجمان ڈینی مولے نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ ممکنہ طور پر مزید پڑھیں

اماراتی پاسپورٹ دنیا کا طاقتورترین ، پاکستان کا نمبر کونسا؟

دبئی(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں یو اے ای کا نام سرفہرست رہا۔یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے شہری ویزا لیے بغیر 180 ممالک کا مزید پڑھیں