قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت ، 2فلسطینی نوجوان شہید

غزہ(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق فلسطین میں صرف 24 گھنٹوں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 3 ہوگئی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کے علاقے جنین کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج نے چھاپہ مار کارروائی کی مزید پڑھیں

حج کی ادائیگی کے لیے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دیدی گئی

ریاض(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج کی ادائیگی کے خواہش مند افراد کو کورونا وائرس سے بچا ئوکی ویکسین کا مکمل کورس کرنا ہوگا۔ کورونا کی ویکسینیشن نہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی جانب سے فلسطینی قیدیوں کی شہریت ختم کرنے کا بل منظور

مقبوضہ بیت المقدس(پوائنٹ پاکستان)عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینی قیدیوں کی شہریت یا رہائش کو منسوخ کرنے کے بل کی منظوری دے دی۔ اس قانون کے تحت اسرائیل کو کسی بھی فلسطینی کی شہریت منسوخ کرنے کا اختیار مزید پڑھیں

پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط کیلئے معاشی اصلاحات جاری رکھے، امریکا

واشنگٹن(پوائنٹ پاکستان)عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں پاکستان پر زور دیا کہ آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے مزید پڑھیں

بدتمیزی کرنے پرائیرہوسٹس نے مسافرکوکھری کھری سنا دیں

نئی دہلی(پوائنٹ پاکستان )سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارت کی نجی ائیرلائن کی پرواز میں ائیرہوسٹس مسافرکو اس کی طلب کردہ چیز فراہم نہ کرنے کی وضاحت دینے کی کوشش کررہی ہیں۔اسی دوران مسافر مزید پڑھیں

امریکا کا یوکرین کو 1.8ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا فیصلہ

واشنگٹن(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق امریکی حکام نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ بہت جلد یوکرین کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی فوجی امداد کے پیکج کا اعلان کرے گا جس میں پیٹریاٹ میزائل سسٹم بھی شامل ہوگا۔غیر مزید پڑھیں

بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 3کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(پوائنٹ پاکستان) کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے شوپیاں کا محاصرہ کرلیا اور گھر گھر تلاشی کے بہانے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی فوجیوں نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین اور مزید پڑھیں

احتجاج کی حمایت: ایران کی ایک اور مشہور اداکارہ ترانہ علی دوستی گرفتار

تہران(پوائنٹ پاکستان)غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی حکام نے ملک کی مشہور اداکارہ ترانہ علیدوستی کو حراست میں لے لیا، اداکارہ پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ ملک میں جاری احتجاج کے بارے میں گمراہ کن باتیں مزید پڑھیں

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ نے قیامت ڈھا دی ،متعدد افراد ہلاک

کوالا لمپور(پوائنٹ پاکستان)ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے اب تک 23 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ مزید 10 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے مزید پڑھیں

امریکہ کی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا گیا

واشنگٹن(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹ نے 858ارب ڈالر کا امریکی تاریخ کا اب تک کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ منظور کرلیا ہے جوکہ صدر بائیڈن کے تجویز کردہ دفاعی بجٹ مزید پڑھیں