Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

عمران خان نے ملک کو معاشی دیوالیہ سے نکالنا تھا مگر اپوزیشن حکومت کی ٹانگیں کھینچنے میں مصروف رہی. شہبازگل

اسلام آباد :(پوائنٹ پاکستان ) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کہتے ہیں کہ میں ایسے مسخروں پر واضح کر دوں کہ واپس جانے کے لئے نہیں آیا، جتنا پیسہ آپ شریفوں کی کرپشن میں مدد کر کے کماتے تھے مزید پڑھیں

لوگوں کو غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہیئے، میں اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کرتا ہوں، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد

لاہور :(پوائنٹ پاکستان ) چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کہا ہے کہ کسی ادارے کی بات سنی نہ کسی کے دباؤ میں آیا، کسی نے کبھی میرے کام میں مداخلت نہیں کی، کوئی مجھے گائیڈ نہیں کرتا کہ اپنا مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کے لئے ایک اور شاندار سہولت:

(پوائںٹ پاکستان)وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل (آن لائن) پاور آف اٹارنی سروس کے اجراء کا افتتاح کیا۔ ہر سال تقریباً 75 ہزار پاکستانیوں کو پاور آف اٹارنی بنوانے کے لئے متعلقہ پاکستانی سفارتخانے مزید پڑھیں

دوسری بیوی سے جھگڑے کے دوران پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی

کراچی : (پوائنٹ پاکستان)گلشن معمارابوزرغفاری سوسائٹی کے قریب واقع رہائشی اپارٹمنٹ کے فلیٹ میں دوسری بیوی سے جھگڑے کے دوران پولیس اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ سائٹ سپر ہائیوے تھانے کے علاقے گلشن معمار ابوزر مزید پڑھیں

دیہی مرکز صحت ساہوکا میں سہولیات کا فقدان ہے۔محمد اقبال انجم

دیہی مرکز صحت ساہوکا میں سہولیات کا فقدان ہے۔ کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی میں تعلیم کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔لیکن اس کے لیے صحت مند معاشرہ ہونا ضروری ہے۔اسی وجہ سے ہر منتخب حکومت اپنے شہریوں کو صحت مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کردیا گیا، وزیر قانون راجہ بشارت

لاہور : تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ معاہدے کے معاملے پر حکومت پنجاب نے معاہدے کے تمام نکات پر عمل کردیا۔سیٹئرنگ کمیٹی کے آج رات کے اجلاس میں حکومت پنجاب حتمی رپورٹ پیش کرے گی، معاہدے کے تحت تحریک لبیک مزید پڑھیں

کوئی بھی ملک اس وقت تک ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتا جب تک اسکی آبادی اوروسائل میں توازن نہ ہو. ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری

وہاڑی (ڈسٹرکٹ بیورو چیف محمد اقبال انجم ) ڈپٹی کمشنر محمد خضر افضال چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں اپنی آبادی کو وسائل کے مطابق رکھنا ہے تاکہ ہمارا ملک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکے آبادی مزید پڑھیں

جمعہ کے روزصدیوں بعد طویل ترین چاند گرہن کس وقت اور کہاں ہو گا؟.

لاہور(پوائنٹ پاکستان) رواں سال کا دوسراچاند گرہن کل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق صدیوں میں سب سے طویل چاند گرہن ہوگا۔محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 19 نومبر کو ہوگا ۔ پاکستان میں دن ہونے کی وجہ سےچاند گرہن مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کیساتھ الوداعی ملاقات

(پوائنٹ پاکستان)ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کیساتھ الوداعی ملاقات وزیر خارجہ نے بطور ڈی جی آئی ایس آئی، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی پیشہ ورانہ خدمات مزید پڑھیں