شعیب ملک کی شادی میں خاندان کی عدم موجودگی کا دعویٰ، تصویر وائرل

(پوائنٹ پاکستان)شعیب ملک کے بھائی عدیل ملک نے کرکٹر اور ثنا جاوید کے ہمراہ لی گئی تصویر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اُنہوں نے شادی میں شرکت کی تھی۔

عدیل ملک نے اپنے بھائی شعیب ملک اور ثنا جاوید کو شادی کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی اداکارہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ “بھابھی! آپ کو ملک فیملی میں خوش آمدید، آپ دونوں خوش رہو، آمین”
اُنہوں نے پوسٹ کے علاوہ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بھی شعیب ملک اور ثنا جاوید کو شادی کی مبارکباد دی جس پر اس جوڑی نے عدیل ملک کا شکریہ بھی ادا کیا۔شعیب ملک کی شادی میں خاندان کی عدم موجودگی کا دعویٰ، تصویر وائرل
ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے
شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرےمزید اردو خبریں
شعیب ملک کے بھائی نے اُن کی شادی میں شرکت کی : فوٹو : انسٹاگرام

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی سے متعلق یہ دعویٰ کیا جارہا تھا کہ اس شادی پر دولہے کے خاندان نے شرکت نہیں کی تھی لیکن اب کرکٹر کے بھائی نے شادی کی تصویر جاری کردی ہے۔

شعیب ملک کے بھائی عدیل ملک نے کرکٹر اور ثنا جاوید کے ہمراہ لی گئی تصویر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اُنہوں نے شادی میں شرکت کی تھی۔

عدیل ملک نے اپنے بھائی شعیب ملک اور ثنا جاوید کو شادی کی مبارکباد دی اور ساتھ ہی اداکارہ سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ “بھابھی! آپ کو ملک فیملی میں خوش آمدید، آپ دونوں خوش رہو، آمین”۔

اُنہوں نے پوسٹ کے علاوہ اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بھی شعیب ملک اور ثنا جاوید کو شادی کی مبارکباد دی جس پر اس جوڑی نے عدیل ملک کا شکریہ بھی ادا کیا۔

یاد رہے کہ شعیب ملک کے بہنوئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ کرکٹر کے اہلخانہ اُن کی اور ثانیہ مرزا کی طلاق پر ناراض ہیں اور اُن کی فیملی کے کسی بھی فرد نے اُن کی اور ثنا جاوید کی شادی میں شرکت نہیں کی۔

مزید پڑھیں: ثانیہ مرزا کا شعیب ملک کی دوسری شادی پر ردعمل

دوسری جانب شعیب ملک کی دوسری شادی کے اعلان کے بعد ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی بیٹی کی طلاق کی تصدیق بھی کردی تھی، اُن کا کہنا تھا کہ ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے خلع لی ہے۔

واضح رہے کہ ان دونوں اسٹارز کی یہ دوسری شادی ہے، شعیب ملک نے پہلی شادی سال 2010 میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے کی تھی جبکہ ثنا جاوید نے پہلی شادی سال 2020 میں گلوکار عمیر جیسوال سے کی تھی۔

مزید پڑھیں: وسیم بادامی نے پہلے ہی ثانیہ مزرا کو شعیب اور ثنا کی دوستی سے آگاہ کردیا تھا؟

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شعیب ملک کا ایک بیٹا اذہان مرزا ملک ہے جس کی پیدائش 2018 میں ہوئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں