Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کی شدید مذمت

(پوائنٹ پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کی شدید مذمت تاجر سمیت4کشمیریوں کو شہید کرکے بھارتی فوج نے سفاکیت کامظاہرہ کیا۔بھارتی فوج کی درندگی کے سامنے انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا مزید پڑھیں