10ارب کا فراڈ؛ ٹریکٹر کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم

کراچی(پوائنٹ پاکستان)وفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کی ارسال کردہ بمعہ ثبوت رپورٹ پر ٹریکٹر ساز کمپنی کے خلاف 10ارب سے زائد کا فراڈ درست قرار دیتے ہوئے قانونی کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ایف بی آر ذرائع مزید پڑھیں

سکھ رہنما گیانی ہرپریت سنگھ کی مودی حکومت کو وارننگ

لاہور(پوائنٹ پاکستان )بھارتی میڈیا کے مطابق شری اکال تخت صاحب کے جتھہ دارگیانی ہرپریت سنگھ نے ویڈیو بیان میں کہا کہ سکھوں کی نسل کشی اورگولڈن ٹمپل پرحملے کی دھمکیاں ناقابل برداشت ہیں۔ بی جے پی کی حکومت کی جانب مزید پڑھیں

31دسمبر تک زائد جائیدادوں پر ڈیمڈ فارم جمع کرانا لازم

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں سال 2022کے انکم ٹیکس گوشواروں کے ساتھ ایک سے زائد جائیدادیں رکھنے والے امیر لوگوں پر عائد کردہ ڈیمڈ ٹیکس کی وصولی کیلیے متعارف کروایا جانے والا فارم جمع کروانا مزید پڑھیں

نایاب شارک کو جال میں پھنسنے سے بچانے والا بجلی بھرا آلہ ایجاد

کیلیفورنیا(پوائنٹ پاکستان )دنیا بھر کے سمندروں میں خوردنی مچھلیوں کے ساتھ ساتھ نایاب شارک، رے مچھلیوں اور ناپید ہوتے ہوئے کچھوے بھی اکثر جال میں پھنس جاتے ہیں لیکن اب ہلکی بجلی خارج کرنے والا آلہ بالخصوص شارک کو دور مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

لاہور(پوائنٹ پاکستان)ملک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بحالی دیکھی گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا کے بعد دوبارہ تیزی ریکارڈ کی گئی۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مزید پڑھیں

بھارتی بارڈر فورس کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کے علاقے میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا۔ اس ہفتے بھارتی ریاستی دہشت گردی میں شہید ہونے والے نوجوانوں کی تعداد 4ہوگئی۔عینی شاہد کا کہنا مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی ملاقات، اہم تعیناتی پر مشاورت

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف سے وزیر دفاع خواجہ آصف کی اہم مشاورتی ملاقات ہوئی ،ملاقات کے موقع پر وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان بھی موجود تھے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے گزشتہ مزید پڑھیں

عدالت کو ڈرائیں نہ، ریکوڈک معاہدے کی شفافیت سے متعلق بتائیں: سپریم کورٹ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )ریکوڈک منصوبے کی کیس کے سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ کیا بیرک گولڈ پاکستان کی معاشی صورتحال پر بھی نظر رکھے ہوئے ہے؟سپریم کورٹ میں ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر مزید پڑھیں