ٹام کروز نے سینما کی تاریخ کا سب سے خطرناک اسٹنٹ فلمبندکرا دیا

ہالی ووڈ(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق ٹام کروز نے مشن امپاسیبل کی ساتویں فلم کے لیے ایک ایسا کرتب فلمایا ہے جسے سینما کی تاریخ کا مشکل ترین، ممکنہ طور پر جان لیوا اور مہنگا اسٹنٹ قرار دیا ہے۔مشن امپاسیبل ڈیڈ مزید پڑھیں

حکومت کے پاس کویت کوآئل بل ادائیگی کیلئے رقم دستیاب نہیں

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق حکومت نے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ڈیزل درآمدات کی مد میں کویت کو ادائیگی کیلیے 17ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کی درخواست منظور نہیں کی تاہم گیس سیکٹر کے 1400ارب روپے مالیت مزید پڑھیں

پی سی بی کا 2014والا آئین بحال ہو گیا نجم سیٹھی سربراہ ہوں گے

لاہور(پوائنٹ پاکستان) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پیٹرن ان چیف شہباز شریف نے بورڈ کے معاملات چلانے کیلیے 14رکنی کمیٹی تشکیل دیدی، نوٹیفکیشن بھی جاری ۔وزیراعظم کی طرف سے پی سی بی کے معاملات چلانے کیلیے تشکیل دیدی مزید پڑھیں

اداکارہ ماہرہ خان نے 38ویں سالگرہ منا ئی

لاہور(ہاٹ لائن نیوز )معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کل اپنی 38ویں سالگرہ منا ئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں پیدا ہونے والی اداکارہ ماہرہ خان نہ صرف پاکستان بلکہ بھارتی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔اداکارہ مزید پڑھیں

متنازع ٹویٹ کیس، اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) اسپیشل جج سینٹرل محمد اعظم خان کی عدالت نے متنازع ٹویٹ کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔گزشتہ روز کی سماعت میں پراسیکیوٹر رضوان عباسی عدالت میں پیش ہوئے مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری پنجاب تبدیل، آئی جی نے بھی عہدہ چھوڑ دیا

لاہور(ہاپوائنٹ پاکستان )پنجاب میں عبداللہ خان سنبل کو چیف سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔عبداللہ خان سنبل کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے 23ویں کامن سے ہے، جو فنانس اور مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سے متعلق اپنی پالیسی پر نظرثانی کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

واشنگٹن(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں وائس آف امریکا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جہاں تک افغانستان کا تعلق ہے، میرا نہیں خیال کہ کوئی اس صورتحال کو دیکھنا چاہتا تھا، تاہم مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا استعفوں کی منظوری کیلئے پھر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کے لیے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کے لیے مزید پڑھیں

بغیر اجازت تصاویرلگانے پر انوشکا شرما اسپورٹس برانڈ پر برس پڑیں

ممبئی(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما اجازت کے بغیر تشہیر کے لیے اپنی تصاویر استعمال کرنے پر اسپورٹس برانڈ پر برس پڑیں۔انوشکا شرما نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک برانڈ کی ایک انسٹا پوسٹ شیئر مزید پڑھیں