Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

اداکارہ ماہرہ خان نے 38ویں سالگرہ منا ئی

لاہور(ہاٹ لائن نیوز )معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کل اپنی 38ویں سالگرہ منا ئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی میں پیدا ہونے والی اداکارہ ماہرہ خان نہ صرف پاکستان بلکہ بھارتی فلموں میں بھی اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔اداکارہ نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز بطور وی جے سے کیا، ہمسفر میں خراد کا کردار نبھا کر انہیں بے پناہ مقبولیت ملی، ان کے دیگر ڈراموں میں شہرِ زات، صدقے تمہارے اور بن روئے شامل ہیں۔

سالگرہ کے موقع پر ماہرہ خان کو دوستوں، فیملی کے افراد اور چاہنے والے مداحوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات بھیجے جا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں