کمان کی تبدیلی کی تقریب میں راحیل شریف شرکا کی توجہ کا مرکز بنے رہے

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) پاک فوج میں کمان تبدیلی کی تقریب میں سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف شرکا کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔دوران تقریب حاضر سروس، سبکدوش افسران اور خواتین سمیت دیگر شرکا نے جنرل (ر) راحیل شریف مزید پڑھیں

(ن )لیگ نے وزیراعلی پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی

لاہور(پوائنٹ پاکستان )پارٹی ذرائع کے مطابق(ن)لیگ نے اراکین اسمبلی سے تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کی درخواست پر دستخط کروانا شروع کردئیے ہیں اورتمام اراکین اسمبلی کو مرحلہ وار پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کر لیا ہے۔پارٹی ذرائع کا مزید پڑھیں

عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اعلان آئندہ ہفتے کریں گے

لاہور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے سے متعلق اعلان عمران خان آئندہ ہفتے کریں گے۔ اس سلسلے میں پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی آئندہ ہفتے ویڈیو لنک کے ذریعے پی مزید پڑھیں

اراکین پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کے حق میں نہیں ، عطا تارڑ

لاہور(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق عطا تارڑ نے(ن) لیگ کے اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مشاورتی سلسلے میں عدم اعتماد اور اعتماد کے ووٹ سمیت دیگر آپشنز زیر غور آئے۔پنجاب اسمبلی کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور ق لیگ نے ارکان پنجاب اسمبلی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

لاہور(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے اپنے اپنے ارکان پنجاب اسمبلی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ونوں جماعتوں کی قیادت نے اپنے اپنے ارکان اسمبلی کو مزید پڑھیں

خمیدہ اور گول اشیا پر مائیکروچپ چھاپنے کی نئی ٹیکنالوجی

میری لینڈ، امریکا(پوائنٹ پاکستان ) اب تک خمیدہ اور گول اشیا پر سرکٹ اور برقی اشیا چھاپنا بہت مشکل عمل تھا۔ تاہم اب امریکا میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹینڈرڈ اینڈ ٹیکنالوجی (این آئی ایس ٹی)کے سائنسدانوں نے اس شعبے مزید پڑھیں

اوکاڑہ میں اسپیشل ایجوکیشن کی نابینا طالبہ سے میوزک ٹیچر اور چوکیدار کی زیادتی

اوکاڑہ(پوائنٹ پاکستان ) میوزک ٹیچر اور چوکیدار نے نابینا طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ کے تھانہ سٹی دیپالپور کی حدود میں اسپیشل ایجوکیشن کی آٹھویں جماعت کی نابینا طالبہ سے میوزک ٹیچر اور چوکیدار کی مزید پڑھیں

فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کا دن، پاکستان کا فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے بیان میں صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ آج فلسطینی عوام کے لیے پاکستان کی مسلسل اور دوٹوک حمایت کا اعادہ کرتا ہوں، مزید پڑھیں