بیوہ خاتون کی زمین پر قبضے کا معاملہ، ڈی پی او اوکاڑہ نے پوائنٹ پاکستان کی خبر کا نوٹس لے لیا

اوکاڑہ:( پوائنٹ پاکستان) اوکاڑہ کے ینگ پور میں بیوہ خاتون کی زمین پر قبضے کا واقعہ، ڈی پی او اوکاڑہ نے پوائنٹ پاکستان کی خبر کا نوٹس لے لیا ۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار اور مزید پڑھیں

پرائیویٹ اسکول کی استانی نویں جماعت کے طالب علم کو شادی کے لئے بھگا کر لے گئی

گمبٹ :(پوائنٹ پاکستان) سندھ کے شہر گمبٹ کے ایک پرائیویٹ اسکول کی استانی شائلہ مرکھنڈی اپنے ہی اسکول کے نویں جماعت کے ایک طالب علم شاہ زیب راجپوت کو شادی کیلئے بھگا کر لے گئی۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ گمبٹ مزید پڑھیں

بیوہ خاتون کی زمین پر بااثر افراد کا قبضہ ، پولیس مقدمہ درج نہیں کر رہی ، خاتون کی دہائیاں

اوکاڑہ:(پوائنٹ پاکستان) پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کے علاقے ینگ پور میں بااثر افراد نے بیوہ کی زمین پر قبضہ کر لیا ، بیوہ خاتون کے مطابق 24 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود تھانہ گوگیرہ کی پولیس نے مقدمہ مزید پڑھیں

مراد سعید بازی لے گئے، کارکردگی میں نمبر ون ، وزیراعظم عمران خان نے ایوارڈ دے دیا

اسلام آباد:(پوائنٹ پاکستان) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بہترین کارکردگی پر وفاقی وزرا میں تعریفی اسناد تقسیم کیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں بہترین کارکردگی پر ورزرا، مشیر اور معاون خصوصی کو تعریفی اسناد مزید پڑھیں

ظلم کی انتہا ،گھر سے اغواء کے بعد 2 لڑکیوں سے ساری رات اجتماعی زیادتی اور تشدد

میرپورخاص :(پوائنٹ پاکستان) صوبہ سندھ میں ظلم کی انتہا ہو گئی نوکوٹ میں مسلح درندوں نے دوسری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی 13 سالہ بچی سمیت دو لڑکیوں کو گھر سے اغوا کرکے پوری رات اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا مزید پڑھیں

اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا

سرگودھا:(پوائنٹ پاکستان) سرگودھا میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کو بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کو فائرنگ کر کے مزید پڑھیں

میں ایک کال کروں الٹالوگ تمہارے پیچھے آجائیں،نشہ کرنے والی یونیورسٹی کی طالبہ کی دھمکیاں: ویڈیو وائرل

لاہور:(پوائنٹ پاکستان) لاہور کی نجی یونیورسٹی کی طالبہ کی خاتون صحافی کو دھمکیاں دیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے ، طالبہ دھمکی دیتے ہوئے کہتی ہے کہ “میں ایک کال کروں الٹالوگ تمہارے پیچھے آ جائیں۔” اصل میں یہ معاملہ مزید پڑھیں

بلاول پہلے وزیراعظم بنیں پھر اپنی بیٹی کی شادی ان سے کروں گی .اداکارہ نادیہ خان

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)معروف مارننگ شو میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔نادیہ خان اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عثمان ڈار کے پروگرام مزید پڑھیں