”پسوڑی گرل ”شے گل نے اپنی خوبصورت آواز کا پھر سے جادو چلا دیا

کراچی(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق پسوڑی گانے کی مشہور گلوکارہ شے گِل کی خوبصورت آواز میں دو نئے گانے پیش کر دیئے گئے۔شے گل کی آواز میں مشہور گانے لٹھے دی چادر کا نیا ورژن جاری کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی پہلی اننگز 202رنز پرختم

ملتان (پوائنٹ پاکستان )ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان پہلے سیشن میں انگلینڈ کے 281رنز کے جواب میں محض 202 رنز بناکر آل آٹ ہوگیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں

نیب ترامیم: ڈاکٹر عاصم نے احتساب عدالت کا اختیار چیلنج کردیا

کراچی(پوائنٹ پاکستان )سابق وزیر پیٹرولیم نے 462ارب روپے کے کرپشن کیس میں احتساب عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔ 462ارب روپے کی کرپشن کے کیس میں سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے وکیل نے درخواست میں مقف اختیار کیا ہے مزید پڑھیں

حکومت اور پولیس کیلئے قانون پر عمل کے سوا کوئی رستہ نہیں، عدالت

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق زیادتی کا شکار یتیم لڑکی نور بخت کی درخواست پر سماعت جسٹس علی ضیا باجوہ نے کی، جس میں ہائی کورٹ نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کیا سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی فکس ہو گئی؟

نئی دہلی(پوائنٹ پاکستان)میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی جلد شادی کی افواہیں گزشتہ چند روز سے زیرگردش ہیں اور اب یہ خبر آئی ہے کہ دونوں نے اپنی شادی کی جگہ کو حتمی شکل دے دی مزید پڑھیں

سدھو موسے والا قتل کے ماسٹر مائنڈ نے اپنی گرفتاری کی تردید کردی

ممبئی(پوائنٹ پاکستان)بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کی جانب سے معروف گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کے کیلیفورنیا میں حراست میں لیے جانے کی تصدیق کی گئی مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف کوپرانی پالیسیز کو لے کر نہیں چلنا چاہئے،عمران خان

لاہور(پوائنٹ پاکستان)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کو پرانے آرمی چیف کی پالیسیز کو لے کر نہیں چلنا چاہئیے۔زمان پارک میں یوٹیوبرز سے ملاقات کے دوران گفتگو میں ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

اماراتی پاسپورٹ دنیا کا طاقتورترین ، پاکستان کا نمبر کونسا؟

دبئی(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں یو اے ای کا نام سرفہرست رہا۔یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے شہری ویزا لیے بغیر 180 ممالک کا مزید پڑھیں