Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

سدھو موسے والا قتل کے ماسٹر مائنڈ نے اپنی گرفتاری کی تردید کردی

ممبئی(پوائنٹ پاکستان)بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کی جانب سے معروف گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کے ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کے کیلیفورنیا میں حراست میں لیے جانے کی تصدیق کی گئی تھی۔وزیر اعلی کے اس بیان کے بعد ایک مبینہ آڈیو انٹرویو سامنے آیا ہے جس میں قاتل گولڈی برار کا کہنا ہے کہ اسے حراست میں نہیں لیا گیا اور نہ ہی وہ امریکا میں تھا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ ایک شخص خود کو گولڈی برار بتا رہا ہے اور اسے وزیر اعلی پنجاب کے دعووں کی تردید کرتے بھی سنا جاسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں