عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث دانیہ شاہ کا ریمانڈ نہ لیا جا سکا

کراچی(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت (مرحوم )کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق بیٹی کی درخواست پر گرفتار بیوہ دانیہ شاہ کا عدالتی وقت ختم ہونے کے باعث ریمانڈ نہ لیا جاسکتا۔ ایف آئی اے مزید پڑھیں

انجریز کے سبب شکستوں کا منہ دیکھنا پڑرہا ہے، بابراعظم

کراچی(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق قومی ٹیمکے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں کامیابی سمیٹنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابراعظم نے کہا کہ فائنل الیون کے حوالے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی جانب سے روس سے سستا تیل خریدنے کی تردیدآ گئی

نیویارک(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے روس سے تیل خریدا ہے اور نہ ہی اس کی کوشش کررہے ہیں۔انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں روسی مزید پڑھیں

ایلون مسک نے کئی نامور صحافیوں کے ٹوئٹر اکائونٹس معطل کر دیئے

نیویارک(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خبر رساں ادارے سی این این، نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے کئی صحافیوں کے ٹوئٹر اکائونٹس معطل کر دیئے گئے۔ان صحافیوں کے ٹوئٹر اکانٹس کو ایلون مسک کی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی بھرتیوں کی درخواست مسترد کر دی گئی

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی بھرتیوں کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ قومی ایئرلائن نے عدالت سے مزید 250 ملازمین بھرتی کرنے کی اجازت مانگ لی۔عدالت نے تفصیلات طلب کرلیں کہ نئے ملازمین کو مزید پڑھیں

پاکستانی کھلاڑی اظہر علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق کپتان اظہر علی نے کہا کہ انگلینڈکے خلاف کل ہونے والا کراچی ٹیسٹ میرے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ ہوگا، میں اپنے سینئرز اور ساتھیوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ سے توہین رسالت کا مبینہ ملزم ضمانت پر رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے توہین رسالت کے ملزم کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔جسٹس قاضی فائز عیسی نے سرکاری وکیل سے استفسار کیا کہ مزید پڑھیں

شاہ محمود نے استعفوں کی تصدیق کیلئے اسپیکر کو خط لکھ دیا، ملاقات کا وقت مانگ لیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ کر پی ٹی آئی ارکان کے استعفے جلد منظور کرنے کا مطالبہ کردیا ۔شاہ محمود قریشی نے خط میں مزید پڑھیں

میرا دل یہ پکارے سے وائرل ہونے والی لڑکی کو شادی کی پیشکش

ممبئی(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ٹی وی اداکار فیضان انصاری پاکستانی وائرل لڑکی سے شادی کی خواہش کا اظہار کر رہا ہے، فیضان مزید پڑھیں