ڈولی نے ٹک ٹاک کے ساتھ ساتھ پہاڑوں پر بھی آگ لگادی ویڈیو منظر عام پر آگئی.

سوشل میڈیا پر چند نوجونواں کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جنہوں نے ٹک ٹاک پر مختصر ویڈیو بنانے کے لیے جنگلات میں آگ لگائی اور پھر اپنی ویڈیو بنانے کے بعد وہاں سے چل پڑے۔ اسلام آبادین نامی ٹوئٹر ہینڈل مزید پڑھیں

شہریوں کو کروڑوں روپےکافراڈ کرنے والی خاتون کو گرفتار

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )کراچی سے کروڑوں روپےکافراڈ کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے شوہر کے ساتھ مل کر شہریوں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کیا جس پر ملزموں کے خلاف تھانہ کوہسار مزید پڑھیں

ممبر صوبائی مسلم لیگ (ن) میاں نوید علی کے والد مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا احمد علی آرائیں کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس

پاکپتن۔(پوائنٹ پاکستان) ممبر صوبائی مسلم لیگ (ن) میاں نوید علی کے والد مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا احمد علی آرائیں کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، پولیس پاکپتن۔ مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما احمد مزید پڑھیں

محترمہ عائشہ منظور وٹو کو ریجنل ڈائریکٹر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)پنجاب تعینات کردیا گیا !!!

سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد خان وٹو کی صاحبزادی محترمہ عائشہ منظور وٹو کو ریجنل ڈائریکٹر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)پنجاب تعینات کردیا گیا !!!

افسوسناک خبر ..‏مولانا عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس بانو ایدھی انتقال کر گئیں

بلقیس ایدھی گزشتہ چند روز سے انتہائی علیل اور کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں طبیعت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکیں پاکستان کی سب سے بڑی فلاحی تنظیم مزید پڑھیں