بابراعظم کی بادشاہت برقرار، امام نے بھی کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی:(پوائنٹ پاکستان) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے بعد اوپنر امام الحق نے بھی ون ڈے رینکنگ میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز

اسلام آباد:(پوائنٹ پاکستان) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کردی۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافے مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی اجلاس؛ اویس لغاری بجٹ پیش کر رہے ہیں

لاہور: صوبائی وزیر خزانہ اویس لغاری پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 23-2022 کا بجٹ پیش کر رہے ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی زیر صدارت ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ہوا۔ مزید پڑھیں

الحمراء میں خطاطی،موسیقی،اداکاری ،ڈرائنگ اور پینٹنگ میں سمر کیمپ کا آغاز کر دیا۔

ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء فرحت جبیں نے افتتاح کیا، نوجوان آرٹسٹوں سے گفتگو کی،حوصلہ بڑھایا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن آفتاب احمد انصاری ،ڈپٹی ڈائریکٹر لائبریئری محمد عارف و دیگر افسران بھی ہمراہ تھے۔ پاکستانی نوجوان دُنیا کے ہر میدان میں اپنی صلاحیتوں کو مزید پڑھیں

محرم قوانین پر عمل نہ کرنے والی خواتین عازمین حج کی بے دخلی کا فیصلہ

ریاض:(پوائنٹ پاکستان) سعودی عرب میں رواں برس حج کے لیے آنے والی خواتین کے لیے محرم کے قانون پر سختی سے عمل کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خواتین سے مزید پڑھیں

محترمہ کنول شوذب صاحبہ کی محنت رنگ لے آئ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے احمدپورشرقیہ سب کیمپس کے داخلوں کا آغاز آغاز کر دیا

اہم سنگ میل عبور دختر احمدپورشرقیہ سابق ایم این اے وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی و (خاص امور ) محترمہ کنول شوذب صاحبہ کی محنت رنگ لے آئ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے احمدپورشرقیہ سب کیمپس کے داخلوں کا آغاز مزید پڑھیں

معروف ایونٹ آرگنائزر اور کالم نگار پیرسیدسہیل بخاری ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاھور آرٹس کونسل الحمراء ذوالفقار علی زلفی کو حج قرعہ اندازی میں نام نکلنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے طلائی ہار پہنا کر اپنی محبت کا اظہار کررہے ہیں – دوسری طرف الحمراء میں یوم تکبیر کی مناسبت سے مقابلہ مصوری و نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

معروف ایونٹ آرگنائزر اور کالم نگار پیرسیدسہیل بخاری ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاھور آرٹس کونسل الحمراء ذوالفقار علی زلفی کو حج قرعہ اندازی میں نام نکلنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے طلائی ہار پہنا کر اپنی محبت کا اظہار کررہے ہیں – مزید پڑھیں

ہم چولستانی بھائیوں کو پینے کا صاف پانی اور کھانے کے لیے فوڈ آئٹم فراہم کریں گے.اجی صاحبہ چئیرپرسن ساتھ سیو ویلفئیر فاونڈیشن پاکستان

صحراء چولستان میں حالیہ خشک سالی شدید گرمی میں انسانوں اور جانوروں کے لیے قیامت کا منظر پیش کر رہی ہے۔ پیاس کی شدت سے ہونے والی اموات بہت بڑا سانحہ یے۔ انشاء اللّٰہ ساتھ سیو پیپل ویلفئیر فاونڈیشن دُکھ مزید پڑھیں