پادری ولیم سراج کا قتل : آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد اور ڈائریکٹر قومی امن و انصاف کمیشن ریورنڈ فادر سرفراز سائمن کی مذمت

پوائنٹ پاکستان:( ویب ڈیسک) پشاور میں اتوار کے روز نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پادری ولیم کے جاں بحق ہونے پر واقعے پر آرچ بشپ راولپنڈی اسلام آباد بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد اور قومی کمیشن برائے امن و مزید پڑھیں

رحمان ملک کورونا میں مبتلا، آئی سی یو منتقل، حالت تشویشناک

پوائنٹ پاکستان:(ویب ڈیسک) سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما رحمان ملک کے پھیپھڑے کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔ حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اہل خانہ نے رحمان ملک کے کورونا میں مبتلا ہونے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے خاتون صحافی شارلٹ بیلس کو ملک واپس آنے کی اجازت دے دی

ویلنگٹن:(پوائنٹ پاکستان) نیوزی لینڈ کی حکومت نے بلآخر افغانستان میں پھنسی خاتون صحافی شارلٹ بیلس کو ملک واپس آنے کی اجازت دے دی ہے۔نیوزی لینڈ حکومت کے مطابق خاتون صحافی کے لیے قرنطینہ کا انتظام کر لیا گیا ہے۔ گذشتہ مزید پڑھیں

ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 2بہنوں کے جہیز کا سامان لوٹ لیا

قصور:(پوائنٹ پاکستان) پنجاب کے ضلع قصور میں ڈاکوؤں نے شادی والے گھر میں اہل خانہ کو یرغمال بنا کر 2 بہنوں کے جہیز کا سامان لوٹ لیا۔پنجاب پولیس کے مطابق کھڈیاں خاص کے علاقے اسٹیشن والی بستی میں محنت کش مزید پڑھیں

سو سے زائد بچوں کے قاتل جاوید اقبال کی کہانی ، خاور نعیم ہاشمی نے بڑے انکشافات کر دیئے

لاہور:(پوائنٹ پاکستان)سو سے زائد بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد تیزاب کے بڑے ٹب میں ڈبو کر قتل کرنے والے درندے جاوید اقبال نے روزنامہ جنگ کے دفتر میں ایڈیٹر خاور نعیم ہاشمی کے سامنے گرفتاری دی مزید پڑھیں

شادی سے قبل حاملہ ہونے والی کیوی خاتون صحافی طالبان کے حسن سلوک کی معترف

خصوصی رپورٹ:( ضیاء چترالی)شارلٹ بیلس الجزیرہ سے وابستہ ایک کیوی خاتون صحافی ہے، جو افغانستان میں تعینات ہے۔ شادی سے قبل ہی وہ حاملہ ہوگئی۔ جب بچی کی ولادت کا وقت قریب آیا تو اس نے وطن واپسی کیلئے کاغذات مزید پڑھیں

ہم چین کو کرکٹ کھیلنا اور ایک عظیم کرکٹ ٹیم بننا سکھانا چاہتے ہیں: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:(پوائنٹ پاکستان) چینی میڈیا کو دیے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ “ہم چین کو کرکٹ کھیلنا اور ایک عظیم کرکٹ ٹیم بننا سکھانا چاہتے ہیں” انہوں نے مزید اپنی خواہش کا اظہار کیا مزید پڑھیں