واٹس ایپ گروپ اایڈمن کے لئے وٹس ایپ سروس نے شاندار سہولت دے دی .

واٹس ایپ سروسز نے آج سے گروپ ایڈمن کو گروپ ممبر کے بھیجے گئے میسج کو ڈیلیٹ فار ایوری ون کرنے کی سہولت دے دی اب گروپ ایڈمن کسی بھی ممبر کا میسیج گروپ سے رموو کر سکتا ہے .

اپنا تبصرہ بھیجیں