لاہور سے رینالہ خورد آنے والی بارات کو حادثہ

بریکینگ نیوز
رینالہ خود نیشنل ہائی وے پرلاہور سے رینالہ خورد آنے والی بارات کو حادثہ بس کی ٹکر چار کاریں ٹکرا گئی ایک کار کو آگ لگ گئی ایک ہی خاندان کے چار افراد جل کر ھلاک ھوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں