پلوامہ حملے میں ہلاک فوجیوں کی بیوائوں پرمودی سرکار کا تشدد

جے پور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق مودی سرکار نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے پلوامہ حملے میں مارے گئے 3 بھارتی فوجیوں کی بیواں کو حکومتی وعدے پورے نہ ہونے پر احتجاج کرنے پر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔کشمیر میڈیا سروس مزید پڑھیں