کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370کو بحال کیا جائے:سابق چیف را

نئی دہلی(پوائنٹ پاکستان )بھارت کے خفیہ ادارے را کے سابق چیف اے ایس دلت نے مودی حکومت پر پاکستان اور چین کے ساتھ مذاکرات کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370کو بحال مزید پڑھیں

ورلڈ بینک فنڈز؛ سندھ حکومت کو مزید ٹھیکے دینے سے روک دیاگیا

کراچی(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں کراچی کے انفراسٹرکچر کے لیے ورلڈ بینک اور حکومت سندھ کی جانب سے 3 ارب روپے سے زائد فنڈز کے استعمال سے متعلق دعوے کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل ضیا مخدوم مزید پڑھیں

ہم پولیو کے خاتمے کے بالکل قریب ہیں، دنیا پاکستان کیساتھ کھڑی ہو ،وزیر صحت عبد القادر پٹیل

برلن (پوائنٹ پاکستان)وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ ہم پولیو کے خاتمے کے بالکل قریب ہیں، دنیا پاکستان کیساتھ کھڑی ہو ، ڈبلیو ایچ او ورلڈ ہلیتھ سمٹ میں پولیو کی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مزید پڑھیں

رواں سال کا دوسرا اورآخری سورج گرہن کب ہوگا اور کہاں کہاں دیکھا جائے گا .

کراچی:(پوائنٹ پاکستان) رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن 25 اکتوبر کو ہوگا جو پاکستان میں جزوی طورپردیکھا جاسکےگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25اکتوبر کو سورج کو گرہن لگے گا،جس کا مشاہدہ جذوی طورپرپاکستان میں بھی کیا جاسکے گا،جذوی مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس: عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج پیشی

اسلام آباد: (پوائنٹ پاکستان)سابق وزیراعظم عمران خان کے جج کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) میں پیشی سے قبل سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس نے مزید پڑھیں

فریج سے اشیا کھانے پر مالکوں کا 2 کمسن گھریلو ملازمین پر تشدد، ایک جاں بحق

لاہور:(پوائنٹ پاکستان) لاہور کے علاقے ڈیفینس میں مالکوں نے دو کمسن گھریلو ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنایا جس سے ایک 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں بھائی ایک سال سے ڈیفنس میں ایک گھر میں مزید پڑھیں