پاکستانی محبت کرنے والے لوگ، دل چاہتا ہے پاکستان کا دورہ کروں، جمائما

لندن(پوائنٹ پاکستان )پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈاسمتھ کا کہنا ہے کہ پاکستانی دو رخے نہیں ہوتے یا محبت کرتے ہیں یا نفرت۔مجھے امید ہے پاکستانی مجھ سے ہمیشہ محبت کرتے رہیں گے۔جمائما کا مزید پڑھیں

وزیراعظم نے بجلی تعطل کا نوٹس لے لیا ، اعلی سطح کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کے تعطل کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اعلی سطح کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیر اعظم نے تحقیقات کیلئے اعلی سطح کی کمیٹی بھی تشکیل دے کر وفاقی مزید پڑھیں

ایل این جی ریفرنس: شاہد خاقان نے فرد جرم میں ترمیم کی درخواست واپس لے لی

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق ایل این جی ریفرنس میں احتساب عدالت میں معاملہ زیر التوا ہونے کی وجہ سے شاہد خاقان عباسی کی فرد جرم میں ترمیم کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے نمٹا دی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ائیرپورٹ:ڈورنز نے ائیر ٹریفک کے خلاف خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق نیو اسلام آباد ائیرپورٹ کے گردونواح خصوصا فنل ایریا پر لیزر لائٹ کے واقعات تو سامنے آتے رہے لیکن اب ڈورنز کی فضا میں موجودگی نے بھی ائیر ٹریفک کے خلاف خطرے کی گھنٹی بجا مزید پڑھیں

ملک میں بجلی کے بریک ڈائون سے موبائل فون سروس بھی متاثر

کراچی(پوائنٹ پاکستان ) ٹیلی کام انڈسٹری کے ذرائع کے مطابق بجلی بریک ڈائون کے باعث ٹیلی کام کمپنیوں کو خدمات جاری رکھنے میں دشواری کا سامنا ہے۔ مختلف علاقوں میں نیٹ ورک فیل ہونے کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ذرائع کا مزید پڑھیں

صدر کی سویڈن میں توہین قرآن کی مذمت،قرآن کی توہین کا عمل احمقانہ، اشتعال انگیز ہے:صدر

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں اسلام کی مقدس کتاب کی توہین سے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی، قرآن کی توہین کا عمل احمقانہ، اشتعال انگیز اور مزید پڑھیں

کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370کو بحال کیا جائے:سابق چیف را

نئی دہلی(پوائنٹ پاکستان )بھارت کے خفیہ ادارے را کے سابق چیف اے ایس دلت نے مودی حکومت پر پاکستان اور چین کے ساتھ مذاکرات کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370کو بحال مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا ویمنز ٹی20،سیریز کا آغاز کل سے ہو گا

سڈنی(پوائنٹ پاکستان ) پاکستان ویمنز اور آسٹریلیا ویمنز سیریز کے تین ٹی20میچزکا پہلا میچ کل نارتھ سڈنی اوول میں ہوگا۔قومی ٹیم نے کرکٹ سینٹرل نیو ساتھ ویلز سڈنی میں بھرپور انڈور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا، بارش کی وجہ سے مزید پڑھیں

اکشے کمار اور عمران ہاشمی کی آنیوالی فلم سیلفی کا ٹریلر جاری

ممبئی(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق راج مہتا کی ہدایتکاری میں بننے والی کامیڈی ڈرامہ فلم سیلفی ملیالم زبان کے کامیڈی ڈرامہ ڈرائیونگ لائسنس کا ریمیک ہے جس کی کہانی ایک سپر اسٹار اور اس کے دیوانے پولیس مداح کے گرد گھومتی مزید پڑھیں