اب پاکستانی صارفین بھی فیس بک سے کما سکیں گے، بلال بھٹو کا بڑا اعلان

سنگاپور سٹی(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے فیس بک صارفین نئے فیچر اسٹار کی بدولت مونی ٹائزیشن کے بعد اپنی تخلیقات کا معاوضہ حاصل کرسکیں گے۔ وزیر خارجہ نے سنگاپور میں میٹا(فیس مزید پڑھیں

ڈیلی میل معافی ہماری بیگناہی کا ثبوت،عمران کوشرم آنی چاہیے،نوازشریف

لندن(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کے ایما پر شہزاد اکبر نے جو شہباز شریف پر جھوٹے الزامات لگائے اس پر برطانیہ کے سب سے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو منشیات برآمدگی کیس میں بری کر دیا گیا

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق انسداد منشیات کی خصوصی عدالت لاہور نے منشیات برآمدگی کیس کی سماعت کی تو رانا ثنااللہ سمیت دیگر ملزمان نے پیش ہوکر حاضری لگوائی۔عدالت نے پراسیکیوشن کو رانا ثنااللہ کے بینک اکانٹس کھولنے کی متفرق مزید پڑھیں

چین سے معاہدوں کا مطلب امریکا کے ساتھ عدم تعاون نہیں:سعودی عرب

ریاض(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ چین کے صدر کا دورہ اور تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھا جائے گا۔عرب میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

”پسوڑی گرل ”شے گل نے اپنی خوبصورت آواز کا پھر سے جادو چلا دیا

کراچی(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق پسوڑی گانے کی مشہور گلوکارہ شے گِل کی خوبصورت آواز میں دو نئے گانے پیش کر دیئے گئے۔شے گل کی آواز میں مشہور گانے لٹھے دی چادر کا نیا ورژن جاری کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

نیب ترامیم: ڈاکٹر عاصم نے احتساب عدالت کا اختیار چیلنج کردیا

کراچی(پوائنٹ پاکستان )سابق وزیر پیٹرولیم نے 462ارب روپے کے کرپشن کیس میں احتساب عدالت کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔ 462ارب روپے کی کرپشن کے کیس میں سابق وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کے وکیل نے درخواست میں مقف اختیار کیا ہے مزید پڑھیں

حکومت اور پولیس کیلئے قانون پر عمل کے سوا کوئی رستہ نہیں، عدالت

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق زیادتی کا شکار یتیم لڑکی نور بخت کی درخواست پر سماعت جسٹس علی ضیا باجوہ نے کی، جس میں ہائی کورٹ نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کیا سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی فکس ہو گئی؟

نئی دہلی(پوائنٹ پاکستان)میڈیا رپورٹس کے مطابق سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی جلد شادی کی افواہیں گزشتہ چند روز سے زیرگردش ہیں اور اب یہ خبر آئی ہے کہ دونوں نے اپنی شادی کی جگہ کو حتمی شکل دے دی مزید پڑھیں