امریکا کا یوکرین کو 1.8ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا فیصلہ

واشنگٹن(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق امریکی حکام نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ بہت جلد یوکرین کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی فوجی امداد کے پیکج کا اعلان کرے گا جس میں پیٹریاٹ میزائل سسٹم بھی شامل ہوگا۔غیر مزید پڑھیں

بابراعظم ہی کپتان رہے گا، کچھ اور سوچنا بھی منع ہے:شاہین شاہ آفریدی

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف بدترین شکست کے بعد کپتان بابراعظم کی حمایت میں قومی ٹیم کے دو اہم پلیئرز نے سوشل میڈیا کا محاذ سنبھال لیا۔کراچی ٹیسٹ جیت کر انگلش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو ہوم مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سمری وزیراعظم کو ارسال

لاہور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق چیرمین پی سی بی رمیز راجا کا کرکٹ بورڈ سے اقتدار ختم ہونے کے قریب ہے، گورننگ بورڈ ممبرز کیلے نجم سیٹھی اور شکیل شیخ کے نام سمری میں تجویز کیے گے ہیں۔وزارت بین الصوبائی رابطہ مزید پڑھیں

لاہور:مختلف وارداتوں میں ملوث خواتین کا گروہ گرفتار

لاہور(پوائنٹ پاکستان )شہر میں مختلف برانڈز کی سیل آفرز کے دوران وارداتوں میں ملوث خواتین کے گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار خواتین میں ریکارڈ یافتہ ملزمہ بسمہ کاشف اور کرن اعظم شامل ہیں، گلبرگ انویسٹی گیشن مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف ناقابل یقین فتح پر بہت خوشی ہے، اسٹوکس

کراچی (پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے بعد پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کے خلاف سیریز کے تینوں میچز میں کامیابی پر بہت اچھا لگا، مقامی کنڈیشنز میں کھیلنا ایک مزید پڑھیں

حکومت کی آئی ایم ایف سے شرائط نرم کرنے کی درخواست

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے تناظر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پروگرام کے تحت طے کردہ شرائط پر نظر ثانی کی درخواست کر دی مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1.6ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدے

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اجلاس میں پاکستان کی مالی مدد کے لیے 1.692ارب ڈالر کی منظوری دی مزید پڑھیں

بازار، ریستوران 8 بجے، شادی ہال 10بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قمر زمان کائرہ اور مریم اورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کفایت شعاری کی پالیسی دی جا رہی ہے، اس سلسلے میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں مزید پڑھیں

کے پی اسمبلی کی تحلیل میں بھی تاخیر ہوسکتی ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر ہونے کی صورت میں خیبر پختونخوا اسمبلی کو تحلیل کرنے میں بھی تاخیر خارج ازامکان نہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے مزید پڑھیں