پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط کیلئے معاشی اصلاحات جاری رکھے، امریکا

واشنگٹن(پوائنٹ پاکستان)عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز بریفنگ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں پاکستان پر زور دیا کہ آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے مزید پڑھیں

عدالت کا مہوش حیات کیخلاف مواد سوشل میڈیا سے ہٹانے کا حکم

کراچی(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق اداکارہ کبری خان کے بعد معروف اداکارہ مہوش حیات نے بھی میجر ریٹائرڈعدیل راجہ کے خلاف سوشل میڈیا پر نازیبا اور من گھڑت الزامات سے متعلق سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔مہوش حیات کی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے 16ارب ڈالر کی ضرورت ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وفاقی وزرا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر خزانہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے ملکی معیشت سے متعلق تفصیل کے ساتھ بات ہوئی ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ سیاسی مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: نیوزی لینڈکی بیٹنگ جاری،119رنز بنالیے

کراچی(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں 21اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 119 رنز بنالیے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مزید پڑھیں

جینیوا کانفرنس میں 9.7ارب ڈالرامداد کا اعلان ہوا،شہباز شریف

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ جینیوا کانفرنس کی کامیابی کروڑوں عوام کی دعائوں کا نتیجہ ہے۔امریکا نے 100ملین ڈا لرامداد دینے کا اعلان کیا ہے جس پر امریکا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت واپس لے کر ہی اسلام آباد جائوں گا، وزیر داخلہ

لاہور(پوائنٹ پاکستان)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پرویز الہی کے پاس 186ارکان نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہمارے پاس 179اراکین ہیں اور رن آف الیکشن میں ہم کامیاب ہو مزید پڑھیں

ریما خان کا شاہ رخ خان کی ”پٹھان ”کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق اداکارہ ریما خان نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم پٹھان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی اداکار کے ساتھ اپنی پرانی تصاویر شیئر کر دیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے معاملہ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کے استعفی اور تقرری کے معاملہ کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری قانون کو ریکارڈ سمیت 17جنوری کو طلب کر لیا۔جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ مزید پڑھیں

پرانے طرز کی کرکٹ ہماری شکست کی وجہ ہے، شاہد آفریدی

کراچی(پوائنٹ پاکستان)جارحانہ کرکٹ کی وجہ سے مشہورقومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پرانے طرز پر ٹیسٹ کرکٹ کھیلی جو ہماری شکست کا سبب بنی۔انہوں نے کہا کہ انگلینڈ سمیت کئی مزید پڑھیں

نیب ترامیم سے فیضیاب ہونے والے ناموں میں اضافہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق نیب ترامیم سے فیضیاب ہونے والے ناموں میں اضافہ ہو گیا ،سابق ڈی جی پارکس کراچی کو بھی نیب ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ مل گیا۔ احتساب عدالت نے ریفرنس واپس بھیج دیا۔احتساب عدالت میں سابق مزید پڑھیں