پاکستان کیساتھ ایک ارب ڈالرز سے زائد کے معاہدے ہوں گے،سعودی سفیر

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے سعودی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے ذریعے آئندہ دنوں میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تیل کے شعبے میں ایک ارب مزید پڑھیں

صدر مملکت اور وزیراعظم سے آرمی چیف کی الوداعی ملاقاتیں

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)صدر مملکت اور وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ون آن ون الوداعی ملاقاتیں کیں۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔ صدر مزید پڑھیں

آرمی چیف تقرری، آئین کے مطابق سمری کو دیکھیں،عمران خان کا صدر کو مشورہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور صدر مملکت کے درمیان زمان پارک لاہور میں ملاقات ہوئی۔ صدر نے وزیر اعظم ہاس سے منظور ہونے والی سمری کے حوالے سے عمران خان کو اعتماد میں مزید پڑھیں

ورلڈ بینک فنڈز؛ سندھ حکومت کو مزید ٹھیکے دینے سے روک دیاگیا

کراچی(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں کراچی کے انفراسٹرکچر کے لیے ورلڈ بینک اور حکومت سندھ کی جانب سے 3 ارب روپے سے زائد فنڈز کے استعمال سے متعلق دعوے کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار کے وکیل ضیا مخدوم مزید پڑھیں

جوائے لینڈ پر پابندی کی درخواست پر پیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے کو نوٹس

اسلام آباد (پوائنٹ پاکستان )پشاور ہائیکورٹ نے متنازع فلم جوائے لینڈ پر پابندی لگانے کی درخواست پر پیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔ہائیکورٹ میں فلم جوائے لینڈ کے خلاف درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پرتقرری کا عمل شروع ہوچکا ، خواجہ آصف

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف نے بیان میں کہا کہ پاک فوج کے اعلیٰ عہدوں پرتقرری کا عمل آئینی تقاضوں کے مطابق جلد مکمل ہوجائے گا۔خواجہ آصف نے وزیراعظم ہاو¿س میں سمری موصول ہونے کی خبروں مزید پڑھیں

سجل علی کو اداکاری کرنے کا پہلا موقع کس نے دیا؟

دبئی(پوائنٹ پاکستان )پاکستانی معروف اداکارہ سجل علی نے’فلم فیئر مڈل ایسٹ اچیورز نائٹ‘ کے موقع پرایوارڈ وصول کرنے کے بعد اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ ’میں ہمیشہ سے یہ چاہتی تھی کہ مجھے کبھی موقع ملے تو میں اس مزید پڑھیں

پاکستان نے کالعدم تنظیموں کی معاونت کے بھارتی الزامات مسترد کردیے

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان ) پاکستان نے نئی دہلی میں نو منی فار ٹیرر وزارتی اجلاس میں بھارتی قیادت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور غیر ذمے دارانہ بیانات کو مسترد کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی مزید پڑھیں

نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم دفتر کو موصول

راولپنڈی(پوائنٹ پاکستان )ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے دفترکووزارت دفاع کی جانب سے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری موصول ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق سمری میں پانچ نام موجود ہیں۔وزیراعظم ہاو¿س میں اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے جس مزید پڑھیں