پاکستان کیخلاف ناقابل یقین فتح پر بہت خوشی ہے، اسٹوکس

کراچی (پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق کراچی ٹیسٹ کے بعد پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کے خلاف سیریز کے تینوں میچز میں کامیابی پر بہت اچھا لگا، مقامی کنڈیشنز میں کھیلنا ایک مزید پڑھیں

حکومت کی آئی ایم ایف سے شرائط نرم کرنے کی درخواست

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کے تناظر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پروگرام کے تحت طے کردہ شرائط پر نظر ثانی کی درخواست کر دی مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1.6ارب ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدے

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اجلاس میں پاکستان کی مالی مدد کے لیے 1.692ارب ڈالر کی منظوری دی مزید پڑھیں

بازار، ریستوران 8 بجے، شادی ہال 10بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قمر زمان کائرہ اور مریم اورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کفایت شعاری کی پالیسی دی جا رہی ہے، اس سلسلے میں کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں مزید پڑھیں

کے پی اسمبلی کی تحلیل میں بھی تاخیر ہوسکتی ہے، شوکت یوسفزئی

پشاور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر ہونے کی صورت میں خیبر پختونخوا اسمبلی کو تحلیل کرنے میں بھی تاخیر خارج ازامکان نہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے داماد نے بھی حفاظتی ضمانت مانگ لی

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف عزیز نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ ہارون یوسف عزیز شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شریک ملزم مزید پڑھیں

بھارت کی ریاستی دہشتگردی، 3کشمیری نوجوان شہید

سرینگر(پوائنٹ پاکستان) کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے شوپیاں کا محاصرہ کرلیا اور گھر گھر تلاشی کے بہانے لوگوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ بھارتی فوجیوں نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونگے

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق ذرائع کے مطابق ارکان اسمبلی اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے رو برو مستعفی ہونے کی تصدیق کریں گے۔پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 22 دسمبر کو کے پی ہائوس اسلام آباد میں جمع ہوں گے، مزید پڑھیں