عورت مارچ کے شرکا کا صحافیوں پر تشدد، خاتون صحافی زخمی

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق عورت مارچ کے شرکا نے صحافیوں پر تشدد کیا جس کے نتیجے میں خاتون صحافی سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔عورت مارچ کے زیر اہتمام پریس کلب اسلام آباد کے سامنے مارچ کا انعقاد کیا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان : سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان (پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق ضلع دتہ خیل کے عام علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

بنگلادیش: عمارت میں دھماکا:19افراد جاں بحق، 112زخمی

ڈھاکا(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق بنگلادیش کے ایک ہول سیل مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کو ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی 7 منزلہ عمارت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے ،بنگلادیشی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا کی نہایت مصروف ترین اور مزید پڑھیں

گھر والوں کے پاس پیسے نہیں تھے اس لئے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا : رانی مکھرجی

ممبئی(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق خوبرو اداکارہ رانی مکھرجی نے انٹرویو میں انکشا ف کیا کہ وہ اداکاری کو لے کر اتنی شوقین نہیں تھیں تاہم ان کے حالات اچھے نہیں تھے اور انہیں پیسوں کی ضرورت تھی اس لئے انہوں مزید پڑھیں

لاہور مال روڈ پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں جھڑپیں، متعدد پی ٹی آئی کارکن گرفتار

لاہور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق پولیس نے تحریک انصاف کی ریلی میں شرکت کیلیے مال روڈ پر آنے والے متعدد پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔تحریک انصاف کی ریلی روکنے کیلیے مال روڈ پر پولیس کی بھاری نفری موجود ہے۔ مزید پڑھیں

زخمی سرفراز احمد کو پشاور زلمی کے خلاف میچ سے باہر کردیا گیا

لاہور(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق ترجمان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بتایاکہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں کراچی کنگز کے خلاف انجری کا شکار ہونے والے کپتان سرفراز احمد پشاور زلمی کے خلاف میچ سے باہر مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری کیلئے بلوچستان پولیس لاہور پہنچ گئی

لاہور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لے کر بلوچستان پولیس لاہور پہنچ گئی۔عمران خان کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس بلوچستان زمان پارک جائے گی اور جیسے ہی عمران خان زمان پارک اپنی مزید پڑھیں

عورت مارچ کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت ہونے پر خارج

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عورت مارچ کی اجازت دینے کے خلاف درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیا۔وکیل درخواست گزار کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مریم نواز نے ریٹائرڈ جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی سینیئر نائب صدر مریم نواز شریف نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید کا کورٹ مارشل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ویب چینل کو انٹرویو میں مریم نواز مزید پڑھیں

عائزہ خان اور حمزہ علی عباسی کی 10سال بعد ایک ساتھ اسکرین پر واپسی

کراچی(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق خوبرو اداکارہ عائزہ خان 10سال بعد اپنے مشہور ڈرامے پیارے افضل کے ساتھی اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ دوبارہ جلوہ گر ہوں گی۔عائزہ خان اپنے ساتھی اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ نئے ڈرامے جانِ مزید پڑھیں