واشنگٹن میں پاکستان کی سرکاری عمارت بیچنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ واشنگٹن میں پاکستان کی سرکاری عمارت بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا کہ 2010 میں اس وقت کے وزیراعظم نے واشنگٹن میں مزید پڑھیں

میرانشاہ میں خودکش حملہ،3افراد جاں بحق، لاتعداد زخمی

میرانشاہ (پوائنٹ پاکستان)شمالی وزیرستان کے ضلع میرانشاہ میں خودکش حملے کے نتیجے میں 3افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے ضلع میرانشاہ میں واقع ہیڈ کوارٹر سرگردان چوک میں خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے مزید پڑھیں

پاکستان میں معیشت کو سیاست سے الگ کرنا ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں معیشت کو سیاست سے الگ کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں ٹیکسوں کا دائرہ وسیع کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے مزید پڑھیں

دورہ آسٹریلیا، ٹی20ورلڈکپ کیلئے قومی ویمنز ٹیم کا اعلان ہوگیا

لاہور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابقپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جانب سے جاری کردہ 15 رکنی اسکواڈ میں فاسٹ بولر ڈیانا بیگ، طوبی حسن اور سعدیہ اقبال کی واپسی ہوئی ہے۔پاکستان ویمن ٹیم جنوری میں آسٹریلیا میں وائٹ بال سیریز مزید پڑھیں

کابل حملے کے بعد چین کا اپنے شہریوں کو افغانستان فوری چھوڑنے کا مشورہ

بیجنگ (پوائنٹ پاکستان)بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں ایک چینی ہوٹل پر حملے کے بعد بیجنگ نے افغانستان میں موجود اپنے تمام شہریوں کے فوری نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔ واضح رہے کہ ایک روز مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کا ساہیوال میں آپریشن، بی ایل اے کا مبینہ دہشت گرد گرفتار

لاہور(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے ساہیوال میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بی ایل اے کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا۔گرفتار مبینہ دہشت گرد خرم علی سے بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن سے ایک اور دھچکا لگ گیا

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سابق صدر آصف زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو اہل کو قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن نے فریال تالپور کی نااہلی کیلئے پی ٹی آئی ایم پی ایز مزید پڑھیں

کیٹ ونسلیٹ کا پانی میں 7منٹ 15 سیکنڈز تک سانس روکنے کا ریکارڈ

نیویارک(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے ٹام کروز کا ریکارڈ توڑتے ہوئے پانی میں 7منٹ 15 سیکنڈز تک سانس روکنے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ایک تازہ انٹرویو میں ہالی ووڈ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے اواتار 2 میں مزید پڑھیں

اعظم سواتی کیخلاف لاڑکانہ، قمبر شھداد کوٹ اور کشمور میں درج مقدمات ختم

لاڑکانہ(پوائنٹ پاکستان) تفصیلات کے مطابق پولیس نے سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف لاڑکانہ، قمبر شھدادکوٹ اور ضلع کشمور کندھ کوٹ میں درج مقدمات ختم کردیئے۔اعظم سواتی کے وکیل عبدالرعوف کورائی نے بتایا کہ پولیس کی جانب سے درج مقدمات کی مزید پڑھیں