ارجنٹائن کیخلاف زخمی ہونیوالے سعودی فٹبالرکے چہرے کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں

دوحا(پوائنٹ پاکستان ) زخمی ہونے والے سعودی فٹبالر یاسر الشھرانی کو واپس وطن بھجوادیا گیا۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق گرین فالکنز کے ٹوئٹر پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ فٹبالر یاسر الشھرانی کو حمد میڈیکل سٹی مزید پڑھیں