اداکارہ زرنش خان نے عمرے کی ادائیگی کے بعد حجاب کرنا شروع کر دیا

کراچی(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق زرنش خان نے عمرے کی ادائیگی کے بعد حجاب میں اپنی پہلی تصاویر سوشل میڈیا انسٹاگرام پر شیئر کردیں۔زرنش خان کے اس نئے روپ کو سوشل میڈیا صارفین سمیت ساتھی فنکاروں کی جانب سے خوب مزید پڑھیں