مراکش کے اسٹار فٹبالر نے ساری تنخواہ غریبوں میں بانٹ دی

دوحا(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق امریکی خبررساں ایجنسی سے تعلق رکھنے والے مراکش کے ایک صحافی نے انکشاف کیا ہے کہ مراکشی ٹیم کے اسٹائیکر حکیم زیچ نے سال 2015 سے اب تک نیشنل ٹیم کیلئے کھیلتے ہوئے ایک پیسہ بھی مزید پڑھیں

شعیب ملک، ٹی20 فارمیٹ میں 12ہزار رنز بنانے والے دوسرے کرکٹر بن گئے

لاہور(پوائنٹ پاکستان )قومی ٹیم کے سابق کپتانشعیب ملک نے ٹی20فارمیٹ میں 12ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شعیب ملک نے لنکن پریمئیر لیگ میں جافنا کنگز کے لیے کھیلتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام مزید پڑھیں

ملتان ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی پہلی اننگز 202رنز پرختم

ملتان (پوائنٹ پاکستان )ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان پہلے سیشن میں انگلینڈ کے 281رنز کے جواب میں محض 202 رنز بناکر آل آٹ ہوگیا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر مزید پڑھیں

مراکشی سکیورٹی گارڈ میچ میں ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتا رہا،ویڈیو وائرل ہو گئی

دوحا(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق مراکشی سکیورٹی گارڈ میچ میں ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتا رہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں مراکش نے اسپین کو سنسنی مزید پڑھیں

کرپٹو سے بھی تیزی سے گررہی ہے ہماری کارکردگی ،سہواگ کا طنز

نئی دہلی(پوائنٹ پاکستان )تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابق کرکٹر وریندر سہواگ نے بھارتی ٹیم پر طنز کرتے ہوئے لکھا کہ کرپٹو سے بھی تیز گر رہی ہے اپنی کارکردگی یار۔گزشتہ روز بنگلہ دیش نے میرپور مزید پڑھیں

رونالڈو نے سعودی کلب کے ساتھ کتنے ملین ڈالر کا معاہدہ کر لیا

دوحا(پوائنٹ پاکستان ) تفصیلات کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی عرب کے النصر فٹبال کلب کے ساتھ 207ملین ڈالر میں معاہدہ کرلیا۔عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے رواں ماہ مانچسٹر یونائیٹڈ سے علیحدگی کے بعد سعودی عرب مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف سیریز جیت کر ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کی امید برقرار رکھنا چاہتے ہیں، بابراعظم

راولپنڈی(پوائنٹ پاکستان ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں کوشش ہوگی تین میں سے دو ٹیسٹ جیت کر ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کی امیدوں کو برقرار رکھ سکیں۔راولپنڈی میں پری میچ مزید پڑھیں