اربوں روپے کی کرپشن کر کے آزاد پھرنے والے گھڑی گھڑی کا شور ڈال رہے ہیں‘فیاض الحسن

لاہور (پوائنٹ پاکستان ) ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اربوں روپے کی کرپشن کر کے آزاد پھرنے والے گھڑی گھڑی کا شور ڈال رہے ہیں،عمران خان ایک دیانتدار لیڈر ہے جو ہمیشہ قوم کی مزید پڑھیں

عارف علوی کا سیہون حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (پوائنٹ پاکستان )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سیہون شریف کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے ۔صدر مملکت نے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیلتھ فاؤنڈیشن کا33واں بورڈاجلاس منعقد۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن میں پنجاب ہیلتھ فاونڈیشن کا33واں بورڈاجلاس منعقد۔ ٭ اجلاس میں سیکرٹری صحت پنجاب ڈاکٹراحمدجاویدقاضی،سپیشل سیکرٹری واجدعلی شاہ،ایڈیشنل سیکرٹری فنانس شاہدہ فرخ،ایم ڈی پنجاب ہیلتھ فاونڈیشن عامرحسین غازی،پروفیسرمحمودشوکت و مختلف محکمہ مزید پڑھیں

سستا، آرام دہ سفر، ”فلائی جناح“ کے قومی اسمبلی میں بھی چرچے

اسلام آباد(پوائنٹ پاکستان )سستا، محفوظ وآرام دہ سفر، فلائی جناح کی پہچان بن گیا، ارکان پارلیمنٹ بھی فلائی جناح کے گن گانے لگے۔قومی اسمبلی اجلاس میں فلائی جناح کی بے مثال اور لاجواب سروس کے چرچے، اجلاس میں جے یو مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا نیا فیچر

واٹس ایپ کا نیا فیچر WhatsApp Community New Feature کمیونٹی میں صرف ممبر کو ایڈمن اور وہ خود ظاہر ہونگے کوئی بھی میمبر دوسرے ممبر کو نہیں دیکھ پائیگا مطلب دوسرے نمبرز ظاہر نہیں ہونگے کوٸی بندہ اس گروپ میں مزید پڑھیں

باہر بیٹھا چوروں کا ٹبر ملک کے اہم فیصلے کررہا ہے-چیئرمین پی ٹی آئی

لاہور (پوائنٹ پاکستان)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع نہیں بنایا بلکہ میں میرٹ پر آرمی چیف لانے کی بات کرتا ہوں۔یہ بات انہوں نے لاہور سے ویڈیو مزید پڑھیں

لانگ مارچ کے کنٹینر کے نیچے آکر خاتون رپورٹر جاں بحق

سادھوکی:(پوائنٹ پاکستان) پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر کے زد میں آخر خاتون رپورٹر جاں بحق ہوگئیں۔ سادھوکی کے قریب نجی ٹی وی چینل کی خاتون رپورٹر لانگ مارچ کی کوریج کے لیے موجود تھیں مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی بقا آئی ٹی سے منسلک ہے اور ہمیں اس شعبہ پر خصوصی توجہ دینا ہو گی، وائس چانسلر محترمہ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق

مکوآنہ (پوائنٹ پاکستان )پاکستان کی معاشی بقا آئی ٹی سے منسلک ہے اور ہمیں اس شعبہ پر خصوصی توجہ دینا ہو گی۔ گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی کی وائس چانسلر محترمہ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق سے ملاقات کے دوران فیصل آباد مزید پڑھیں