ملتان :قندیل بلوچ قتل کیس کا مرکزی ملزم مقتولہ کا بھائی بری

ملتان:(پوائنٹ پاکستان) ہائیکورٹ ملتان بینچ نے ماڈل قندیل بلوچ کیس کے مرکزی ملزم کو بری کردیا۔تفصیلات کےمطابق ملزم وسیم کو راضی نامے کی بنیاد اور گواہوں کے بیانات سے منحرف ہونے پر بری کیا گیا ہے اور ملزم مقتولہ قندیل مزید پڑھیں

چاہت فتح علی خان نے ویلنٹائن ڈے پر مداحوں کے لئے پیغام جاری کر دیا

لندن:(پوائنٹ پاکستان) نصرت فتح علی کے روحانی شاگرد ہونے کا دعویٰ کرنے والے گلوکار چاہت فتح علی خان نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنے مداحوں کے لئے پیغام جاری کر دیا۔ سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ فیس بک مزید پڑھیں

خاتون کے سر میں کیل ٹھوکنے کا معاملہ، کیا ڈاکٹرز نے جھوٹ بولا؟

پشاور:(پوائنٹ پاکستان)صوبہ خیبرپختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں سر میں کیل والی خاتون باز گلہ کے پڑوسی نے الگ ہی کہانی بتا دی ہے، متاثرہ خاتون نے بیٹے کی خواہش اور جعلی پیر سے متعلق دونوں باتوں کو مسترد کردیا۔ مزید پڑھیں

میاں چنوں:مجھے مارو نہیں، قانون کے حوالے کر دو، مقتول کا آخری بیان

میاں چنوں:(پوائنٹ پاکستان) گزشتہ روز صوبہ پنجاب میں میاں چنوں کے قریب تلمبہ کے علاقے میں ایک شہری کو قرآن پاک کے اوراق نظر آتش کرنے کے الزام میں قتل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول کا آخری بیان تھا مزید پڑھیں

میاں چنوں: قرآنی اوراق جلانے کا الزام، مشتعل ہجوم نے ایک شخص کو ہلاک کر دیا

‏میاں چنوں:(پوائنٹ پاکستان) پنجاب کے ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں میں مشتعل ہجوم نے قرآن کے اوراق جلانے کے الزام میں تشدد کر کے ایک فرد کو قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چک 17 خالق آباد کے علاقے مزید پڑھیں

تاندلیانوالہ صحافیوں کے وفد کی ڈی ایس پی سے ملاقات،امن و امان کی صورتحال پر گفتگو

تاندلیانوالہ( بیورو رپورٹ )صحافیوں کے وفد کی ڈی ایس پی سے ملاقات،امن و امان کی صورتحال پر گفتگو تفصیلات کے مطابق صحافیوں کے وفد نے ڈی ایس پی عمران چدھڑ سے ملاقات کی اور چارج سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ مزید پڑھیں

، کبریٰ خان کا شادی بارے بڑا اعلان .مداحوں کیلئے بڑی خبر

لاہور (پوائنٹ پاکستان) ایک صارف نے پاکستان کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان سےسوال کیا کہ ‘کیا آپ ارینج میرج کرنا پسند کریں گی؟’صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کبریٰ خان نے کہا کہ ‘میری بہن نے پسند کی شادی مزید پڑھیں