Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

، کبریٰ خان کا شادی بارے بڑا اعلان .مداحوں کیلئے بڑی خبر

لاہور (پوائنٹ پاکستان) ایک صارف نے پاکستان کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان سےسوال کیا کہ ‘کیا آپ ارینج میرج کرنا پسند کریں گی؟’صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کبریٰ خان نے کہا کہ ‘میری بہن نے پسند کی شادی کی ہے اسکے حالات دیکھ کر ارینج میرج ہی بہتر انتخاب ہے۔
۔ کبریٰ خان نے انسٹا گرام پر اپنے مداحوں کیلئے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جہاں اُنہوں نے مداحوں کے دلچسپ سوالات کے جواب دئیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں