شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان زینب مزاری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

اسلام آباد:(پوائنٹ پاکستان) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈوکیٹ ایمان زینب مزاری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بلوچ طلبہ نے یکم مارچ کو نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج مزید پڑھیں

مفتی منیب الرحمان کو غیر مسلم قرار دینے کی درخواست ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد:( پوائنٹ پاکستان) شاہد اورکزئی کی مفتی منیب الرحمان کو غیر مسلم قرار دینے کی درخواست پر سماعت جمعرات کو ہوئی ، درخواست گزار کی عدم حاضری پر عدالت عظمیٰ نے درخواست خارج کر دی ، چیف جسٹس سپریم مزید پڑھیں

چاہت فتح علی خان نے گلوکاری کے بعد سیاست میں بھی قدم رکھ دیا؟

لاہور:( پوائنٹ پاکستان) معروف سوشل میڈیا اسٹار گلوکار چاہت فتح علی خان نے سیاست میں قدم رکھ دیا؟چاہت فتح علی خان کی پوسٹ وائرل ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق معروف سوشل میڈیا اسٹار چاہت فتح علی خان نے فیس بُک مزید پڑھیں

پٹرول،ڈیزل اور بجلی سستی کرنے کا اعلان، وزیراعظم عمران خان نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد:(پوائنٹ پاکستان) پاکستان کے  وزیراعظم عمران خان نے پٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا جبکہ یہ بھی بتایا کہ آئندہ بجٹ تک ان قیمتوں میں کوئی اضافہ بھی نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پلئیر آف فائنل قرار پانے والے محمد حفیظ نے شاہین آفریدی بارے زبردست بات کہہ دی

لاہور:(پوائنٹ پاکستان) لاہور قلندرز کو 7 سال کے طویل انتظار کے بعد چیمپین بنانے میں اہم کردار ادا کرنے والے سینئر آل راؤنڈر پروفیسر محمد حفیظ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل مقابلے کا بہترین کھلاڑی قرار مزید پڑھیں

روس یوکرین کشیدگی : ارتغرل غازی بھی میدان میں آ گئے

لاہور:(پوائنٹ پاکستان) دنیا بھر میں مقبول ہونے والی ترک سیریز ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے معروف اداکار انگین التان نے یوکرین کی موجودہ صورتحال کو مدِ نظر رکھتے ہوئے امن کا پیغام جاری کیا ہے۔ مشہور ترک مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی نے ملازمین کو سختی سے سیاست سے دور رہنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد:( پوائنٹ پاکستان) جنگ اخبار میں شائع خبر کے مطابق ملک کی سرکردہ انٹیلی جنس ایجنسی (آئی ایس آئی) کے ملازمین کو سختی سے سیاست سے دور رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ صحافی انصار عباسی نے باخبر ذرائع مزید پڑھیں

لاہور:معروف ٹک ٹاکر بھولا ریکارڈ کی لڑکی سے زیادتی، مقدمہ درج

لاہور:(پوائنٹ پاکستان) معروف ٹک ٹاکر نبیل اکرم عرف بھولا ریکارڈ نے ایک لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مدعیہ مقدمہ شائستہ طالب نے پولیس کو بتایا کہ ٹک مزید پڑھیں