Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گونگی بدمعاشی-80سال سے بیوی سے بات نہیں کی

پوائنٹ پاکستان۔۔۔۔!!!!
اسی سالہ خاتون نے اپنے چوراسی سال عمر کے خاوند سے طلاق کے لئے کیس عدالت میں دائر کر دیا ہے کیونکہ کان بالکل ٹھیک ہونے کے باوجود خاوند کئی سال سے بہرہ ہونا کا بہانہ کر کے بیوی سے بات چیت کرنے سے انکاری تھا۔

خاتون کے مطابق جب انہوں نے خاوند سے بات چیت کے لیے اشاروں کی زبان میں بہروں سے بات کرنے کا دو سال کا کورس بھی کر لیا تو خاوند نے اپنی نظر خراب ہونے کا بہانہ گھڑ لیا ۔۔۔!!!!

اپنا تبصرہ بھیجیں