پولیس کا ڈاکو کو مارنے کا دعوا جھوٹ نکلا پولیس کی گولی ایک اور شہری کی موت کا سامان بن گئی
جعلی مقابلے میں ملوث اینٹی اسٹریٹ فورس کے چار اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا
کورنگی مہران ٹاؤن کی عوام بڑی تعداد میں کورنگی انڈسٹریل ایریا تھانے کے باہر جمع
پولیس نے تھانے کے دروازے بند کردیئے کسی بھی شخص کو اندر جانے یا باہر آنے نہیں دیا جارہا
مہران ٹاؤن مقابلے میں ہلاک ہونے والے شخص کی لاش کو اسپتال منتقل نہیں کیا گیا,ذرائع
پولیس فائرنگ سے ہلاک ہونے والے شخص کے لواحقین اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد تھانے کے باہر سراپا احتجاج




