لاہور:(پوائنٹ پاکستان) ایک نامعلوم لڑکی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے ، جس میں لڑکی کہہ رہی ہوتی ہے” پاگل ٹشو لے لو یار ”
چند سیکنڈز کا کلپ “پاگل ٹشو لے لو یار” سوشل میڈیا پر چند دن ٹرینڈنگ میں رہنے کے بعد گوگل ٹرینڈنگ میں پہلے نمبر پر بھی آیا ۔
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اس پر میمز بھی بن رہی ہیں،وائرل ہونے والی یہ ویڈیو پہلی بار ویلنٹائن ڈے کے موقع پر سامنے آئی تھی اور مزید وائرل ہو رہی ہے۔
اس پر یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس ویڈیوز بنا رہے ہیں اور سوشل میڈیا ویب سائٹس پر تبصرے کر رہے ہیں، یہ کلپ سرچ انجن گوگل میں بھی ٹاپ ٹرینڈنگ میں رہا اور ابھی بھی سرچ کیا جا رہا ہے۔
آخر اس ویڈیو کلپ میں ایسا کیا ہے ؟ جو لوگ سرچ کر رہے ہیں ، نیچے دیے گئے لنک میں خود ہی دیکھ لیجئے ۔
Tissue ly lo yr 😜😂 pic.twitter.com/TbE8j8qpxY
— Mr__Tooter😎 (@Mr_Tooter) February 17, 2022