Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

اناللہ وانا الیہ راجعون لیجنڈاداکار مسعود اختر دنیاۓ فانی سے کوچ کر گئے –

(پوائنٹ پاکستان)اناللہ وانا الیہ راجعون لیجنڈاداکار مسعود اختر دنیاۓ فانی سے کوچ کر گئے –
وہ گزشتہ کئی دنوں سے اتفاق ھسپتال میں زیر علاج تھے
نماز جنازہ عصر کے بعد انکی رھائش گاہ ایف بلاک گلشن راوی سے اٹھایا جاۓگا –

اپنا تبصرہ بھیجیں