Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

عامر لیاقت حسین کی صاحبزادی دعا عامر کا اپنے والد کی تیسری شادی پر ردعمل

کراچی:(پوائنٹ پاکستان) پی ٹی آئی ایم این اے عامر لیاقت حسین کی صاحبزادی دعا عامر نے انسٹاگرام اسٹوری پر لوگوں سے درخواست کی کہ براہ مہربانی میری فیملی سے متعلق پوسٹوں پر مجھے مینشن کرنا اورکمنٹ (تبصروں) میں میرا ذکرکرنا بند کریں۔

دعا عامر

دعا عامر نے کہا کہ یہ اکاؤنٹ صرف میرے آرٹ ورک کے لیے ہے اور اگر آپ اس کا احترام نہیں کرسکتے تو بخوشی میرے اکاؤنٹ کو ان فالو کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت حسین نے 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کر لی

انہوں نے مزید لکھا کہ وہ اپنی نجی زندگی سے متعلق کسی تبصرے یا ڈی ایم (براہ راست پیغام) کا جواب نہیں دیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں