سیم نہر سے ڈرم میں دو لڑکیوں کی نعشیں برآمد

ماموں کانجن(پوائنٹ پاکستان)تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ ماموں کانجن کے نواحی گاؤں 510گ ب کے قریب سیم نہر میں دو لڑکیوں کی نعشیں ڈرم میں موجود تھی ڈرم نہر تیر رہا تھا کہ علاقہ مکینوں نے ڈرم میں نعشیں دیکھتے ہی مقامی پولیس کو اطلاع دی مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشیں اپنے قبضہ میں لے کر رورل ہیلتھ سینٹر منتقل کر دی جہاں پر فرانزک ٹیم نے پہنچ کر نمونے حاصل کر لئے شعبہ کیا جاتا ہے کہ ان دونوں لڑکیوں کو گلہ دبا کر قتل کیا گیا ہے نعشوں کی شناخت ابھی تک نہ ہو سکی

اپنا تبصرہ بھیجیں