آج بہت خوبصورت شخصیت منظر صہبائی صاحب کا جنم دن ہے

آج بہت خوبصورت شخصیت منظر صہبائی صاحب کا جنم دن ہے>
منظر صہبائی صاحب نے بی بی سی کو انٹرویو میں اپنے اور اپنی اہلیہ ثمینہ احمد کے بارے میں کہا تھا کہ
“ثمینہ بالکل آزاد انسان ہے اور میں خود بھی بالکل آزاد انسان ہوں اور جب دو ایسے انسان جنھوں نے اپنی اپنی اپنی زندگیوں میں بہت کچھ سیکھا ہو، بہت کچھ کیا ہو اور اس خوبصورت لمحے میں پہنچ چکے ہوں جہاں انھیں ہلکی پھلکی اپنی سمجھ آ گئی ہو اور انھیں کسی حد تک یہ معلوم ہو کہ وہ کون ہیں، تو اگر ایسے انسان ایک دوسرے کے ساتھی بن جائیں تو زندگی میں بہت مزا ہے۔”
واضح رہے دو سال قبل اداکار منظر صہبائی اور ثمینہ احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں