پاکستان کسٹم کی پاک افغان باڈر پر اسمگلنگ کی کوشش

پوائنٹ پاکستان
پاکستان کسٹم کی پاک افغان باڈر پر کاروائی ٹرک سے سینکڑوں بوری کھاد برامد کرلیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کلکٹر پاکستان کسٹم عثمان عزیزکی سربراہی میں ایک ٹیم نے خفیہ اطلاع ملنے پر پاک افغان باڈر باب دوستی کے مقام پرکاروائی کرتے ہوئے آلو کے نیچے خفیہ طور پرچھپائے گئے یوریا کھاد کے سینکڑوں بوری برامد کرکے افغانستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی اور کھاد اور ٹرک قبضے میں لیکر ایف آئی ار درج کرکے مزید تفتیش کا اغاز کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں