افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یونیورسٹیز کھل گئیں

کابل:(پوائنٹ پاکستان) افغان طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یونیورسٹیز کھل گئیں اور افغان حکومت کو برقع پہننے کی لازمی شرط کے ساتھ جامعات میں آنے کی اجازت دیدی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نئی افغان حکومت کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کے اعلان کے بعد آج کئی علاقوں میں یونیورسٹیز کھل گئیں جب کہ سرد علاقوں میں تدریسی عمل 26 فروری سے شروع ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق آج پہلے روز افغان حکومت کی حاضری نہایت کم رہی۔دوسری جانب افغان حکومت نے لڑکیوں کو برقع پہن کر آنے کی ہدایت کی ہے جب کہ ان کے لیے الگ کلاسوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں