پوائنٹ پاکستان:( عمر بھنڈر)گلوکار احمد نواز انجم نے اپنا نیا گانا ” تیرے باجوں ” ریلیز کر دیا ۔گانا عید الاضحی کے دوسرے روز ریلیز کیا گیا ہے۔
گلوکار احمد نواز نے یہ گانا اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا ہے ، ان کہنا ہے کہ ” اس گانے پر بہت محنت کی ہے امید ہے کہ میرا یہ گانا لوگوں کو پسند آئے گا۔”مداحوں کی جانب سے گانے کو بہت پسند کیاجا رہا ہے۔





