واٹس ایپ کا نیا فیچر
WhatsApp Community New Feature
کمیونٹی میں صرف ممبر کو ایڈمن اور وہ خود ظاہر ہونگے کوئی بھی میمبر دوسرے ممبر کو نہیں دیکھ پائیگا مطلب دوسرے نمبرز ظاہر نہیں ہونگے کوٸی بندہ اس گروپ میں سے کسی کا نمبر نہیں نکال سکے گا۔اس سے کوئی بھی پریشان نہیں ہوگا کوئی کسی کو پرسنل میں میسیج نہیں کر پائیگا صرف ایڈمن سب کو دیکھ پائیگااور ایڈمن کو سب پرسنل میں میسیج کر پائیں گے
زیادہ پڑھی گئی خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments