کے پی حکومت کا مغوی کان کنوں کی رہائی کیلیے بلوچستان حکومت سے رابطہ

کوئٹہ(پوائنٹ پاکستان ) شانگلہ سے تعلق رکھنے والے کان کنوں کی رہائی کے لیے خیبر پختونخوا حکومت نے بلوچستان حکومت سے رابطہ کیا ہے۔صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کان کنوں کے اغوا سے متعلق وزیر اعلی بلوچستان کو آفیشل خط مزید پڑھیں