کرن جوہر نے فلموں میں لانچ کیا اس لئے لوگ مجھ سے نفرت کرتے ہیں، جھانوی کپور

ممبئی(پوائنٹ پاکستان )بھارتی میڈیا کو دیئے انٹرویو میں سری دیوی کی بیٹی جھانوی نے انکشاف کیا کہ لوگ ان سے اس لئے آسانی سے نفرت کرلیتے ہیں کہ کیونکہ انہیں کرن جوہر نے فلموں میں لانچ کیا تھا تاہم انہیں مزید پڑھیں